ہاردک پانڈیا کو 12لاکھ کا جرمانہ

 ہاردک پانڈیا کو 12لاکھ کا جرمانہ

ممبئی (آئی این پی)انڈین پریمئیر لیگ میں سست اوور ریٹ پر ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔گزشتہ روز احمد آباد سٹیڈیم میں کھیلے گئے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 میچ میں ممبئی انڈینز اور گجرات ٹائٹنز ٹیمیں مدمقابل تھیں، اس میچ کے دوران سست اوور ریٹ کی پاداش میں ہاردک پانڈیا پر جرمانہ عائد کیا گیا۔جرمانے کی مد میں ہاردک پانڈیا کو 12 لاکھ روپے ادا کرنے ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں