انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر پیٹر لیور انتقال کرگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)برمنگھم میں1971میں 274 رنز کی یادگار اننگز کھیلنے والے ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کیلئے ا عصاب شکن بن جانے والے۔۔۔
اور لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق انگلش فاسٹ بولر پیٹر لیور انتقال کر گئے ۔84 سالہ پیٹر لیور نے 17 ٹیسٹ میچز میں 41 وکٹیں اپنے نام کی۔