یو اے ای کے سائیکلسٹ نے بلجیم میں 195.6 کلومیٹر ریس جیت لی

یو اے ای کے سائیکلسٹ نے بلجیم  میں 195.6 کلومیٹر ریس جیت لی

برسلز (سپورٹس ڈیسک ) یو اے ای ٹیم ایمریٹس ایکس آر جی کے سائیکلسٹ سباستیان مولانو نے بیلجیم میں ہونے والی 195.6کلومیٹر طویل کلاسک بروگز-ڈی پانے ریس جیت لی۔ یہ ان کے کیریئر کی سب سے بڑی ون ڈے ریس فتح ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مولانو نے جیت کا تاج جاناتھن میلان (لڈل-ٹریک) کو سخت مقابلے کے بعد پہنا، جبکہ ٹیم کے ساتھی انتونیو مورگاڈو نے ابتدائی مراحل میں جارحانہ انداز اپنایا اور ریس کے آخری 10 کلومیٹر تک برتری قائم رکھی۔ مولانو نے آخری 500 میٹر پر زبردست اسپرنٹ لگا کر برتری حاصل کی اور رواں سال کی اپنی پہلی جیت سمیٹی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں