زرعی یونیورسٹی میں سیمینار، طلبہ کو بدعنوانی سے پاک مستقبل کیلئے بااختیار بنانے پر زور
قانونِ شہادت، سیکشن اے ، سیکشن بی،سول پروسیجر بارے سوالات پوچھے گئے
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)چودھری اختر حسین سلہریا، چیئرمین صفیہ ٹرسٹ نے معروف دانشور و کالم نگار اینکر پرسن سید قاسم علی شاہ، اراکین اسمبلی سردار خان بہادر ڈوگر، راو کاشف رحیم، قمر سلطان باجوہ، ڈاکٹر نوید رمضان سلہریا اور دیگر کے ہمراہ علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات پر گفتگو کی۔
پروفیسر فیاض جاوید پنجاب پولیس، ایلیٹ فورس اور ریسکیو 1122 کے عملے کی شرکت
فیصل آباد (سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر آفس میں گلوبل ویژن منسٹری کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی طور پر محمد فضل عباس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فیصل آباد، ریورنڈ پاسٹر سائمن آرسن جان، چیئرمین گلوبل ویژن منسٹری،وائس چیئرمین سنیل آرسن جان نے دیگر پاسٹرزکے ہمرا ہ خصوصی طور پر شرکت کی۔۔۔
چنیوٹ میں 105 انسپکشنز کیں،زائد المیعاد کولڈ ڈرنکس برآمد کرکے تلف
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) جڑانوالہ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نصرت شاہ نے کھڑیانوالہ روڈ پر قائم مختلف پٹرول پمپوں کا اچانک معائنہ کیا۔
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ نصیر آباد میں بشیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 21 سالہ بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس نے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی تھی۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے کر جانے والے دو شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ سا مان برآ مد ،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔