اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبا وطالبات کیلئے فنانشل لٹریسی پروگرام

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبا وطالبات کیلئے فنانشل لٹریسی پروگرام

فنانشل لٹریسی پروگرام کے تحت اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبا وطالبات کے ساتھ سیفایکسچینجز نے لاہور سٹاک ایکسچینج کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہور سٹاک ایکسچینج کے آپریشن ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ مجاہد ندیم نے سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنانشل لٹریسی پروگرام کا مقصد طلبہ و طالبات کو ملکی معیشت اور کیپٹل مارکیٹ سے آگاہی فراہم کرناہے ۔ اس سے طلباء و طالبات میں بچت کرنے اور اپنی رقوم کو سرمایہ کاری کرنے کا شعور پیدا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ قومی سطح پر یہ اپنی نوعیت کا واحد پروگرام ہے جس کا مقصد تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کو فنانشل لٹریسی پروگرام سے آگاہی فراہم کرنا ہے جس میں نوجوان نسل کو مستقبل میں معاشی زمہ داریوں کو بھر پور طریقے سے نبھانے کے قابل بنانا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں