شہید کانسٹیبل کی برسی ،پولیس کے دستے کی قبر پر حاضری

 شہید کانسٹیبل کی برسی ،پولیس کے دستے کی قبر پر حاضری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ گڑھ پولیس کے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

  چاق و چوبند دستینے گزشتہ روز شہید کانسٹیبل نور محمد کی برسی کے موقع پرشہید کی قبر پر حاضری دی اور سلامی پیش کرتے ہوئے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔ پولیس دستے نے بعدازاں شہید کے لواحقین سے ملاقات کرتے ہوئے ان کو تحائف پیش کئے۔ واضع رہے شہیدکانسٹیبل نور محمد نے دوران ڈیوٹی ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں