ماموں کانجن :منشیات فروش گرفتار کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی گئی

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )تھانہ ماموں کانجن کی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر دوران گشت مشکوک راہ گیر مشتاق سکنہ 488 گ ب کی تلاشی لی تو اس کے قبضہ سے 1300 گرام ہیروئن برآمد ہو گئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقد مہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ ماموں کانجن کی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر دوران گشت مشکوک راہ گیر مشتاق سکنہ 488 گ ب کی تلاشی لی تو اس کے قبضہ سے 1300 گرام ہیروئن برآمد ہو گئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقد مہ درج کر لیا ہے۔