گوشت مہنگا بیچنے پر 8افراد کیخلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )مہنگے داموں مرغی کا گوشت اور سبزی فروخت کرنے والے 8دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
سمبڑیال کے علاقہ سے پولیس نے عمران، شہباز، وسیم و دیگر کیخلاف کارروا ئی شروع کر دی ۔