کامونکے :اراضی کا تنازع مخالفین نے فصل اجاڑ ڈالی

کامونکے :اراضی کا تنازع  مخالفین نے فصل اجاڑ ڈالی

کامونکے (نامہ نگار ) زمین کے تنازع پر 6 افراد نے زمیندار کی فصل جوار اُجاڑ ڈالی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بتایاگیا ہے کہ نواحی گاؤں کنگروالی کے دلاور اور عارف وغیرہ میں اکبر گھنوکی میں واقع زمین کا تنازع چل رہا ہے۔ اسی بناپر عارف،رفاقت، جہانگیر، سجاول ،عبدالجبار اور لطیف نے ہل چلاکر ایک کنال پر کاشت دلاور کی فصل جوار تباہ کردی۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں