اسٹریٹ کرائم کے ملزمان کی ضمانت منظور

اسٹریٹ کرائم کے ملزمان  کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے اسٹریٹ کرائم کے مقدمے میں دو ملزمان کی ضمانت منظور کرلی ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 عدالت نے ملزمان کو فی کس 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دیا۔ عدالت نے حکم نامے میں کہا کہ ملزمان اگر کسی اور مقدمے میں نامزد نہیں تو جیل سے رہا کیا جائے ۔ ملزمان راجہ مشتاق اور کاشف کے خلاف ٹیپو سلطان تھانے میں شہری سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کا مقدمہ درج ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں