ٹھوکر اور فیصل ٹائون سے 2 لاشیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر سے 2 لاشیں برآمد ہوگئیں۔ ایدھی ترجمان کے مطابق ٹھوکر ماڈل بازار کے قریب 50 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں ملا۔
ایدھی ترجمان کے مطابق ٹھوکر ماڈل بازار کے قریب 50 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں ملا۔ فیصل ٹاؤن سے 30 سالہ نوجوان کی لاش ملی۔