نبی پاک ؐ کا تمام سفرِ معراج جسمانی ہے، طاہر القادری
![نبی پاک ؐ کا تمام سفرِ معراج جسمانی ہے، طاہر القادری](https://dunya.com.pk/news/2025/January/01-29-25/news_big_images/2468220_64640658.jpg)
لاہور(نمائندہ دنیا)منہاج القرآن انٹرنیشنل علما کونسل کے زیرِ اہتمام معراج النبیؐ کانفرنس جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی۔
کانفرنس میں مختلف مکتب فکر کے جید علما نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ کانفرنس سے طاہر القادری نے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی پاک ؐکا تمام سفرِ معراج جسمانی ہے ۔اگر حضور نبی اکرم ؐکے اس سفر کو خواب کہا جائے تو پھر یہ معجزہ کی تعریف سے باہر نکل جائے گا۔