فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران زیادتی کے ملزم پکڑنا قابل ستائش : جماعت اسلامی

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران زیادتی کے ملزم پکڑنا قابل ستائش : جماعت اسلامی

لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے فیصل آباد میں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈکیتی کے دوران زیادتی کرنے والے مجرمان کی گرفتاری پر پولیس کو مبارک بادیں، نا قابل فہم اور قابل مذمت ہے۔ پولیس کا کام امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانا اور عوام کو ہر لحاظ سے تحفظ فراہم کرنا ہوتا ہے جس میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ بجلی اورپٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی دراصل کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں