گراں فروشی پر 2 لاکھ جرمانہ 10 دکانیں سربمہر، 25 مقدمات

 گراں فروشی پر 2 لاکھ جرمانہ 10 دکانیں سربمہر، 25 مقدمات

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ لاہور نے گراں فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانداروں کو جرمانے عائد کر دیئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمان کے مطابق ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے شہریوں کو اشیا خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 2 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد،10 دکانیں سربمہر ،25 مقدمات کا اندراج،20 گرفتاریاں اور30 کو وارننگز جاری کی گئی-ڈی سی لاہور نے کہا کہ شہریوں کو اشیا خورونوش کی قیمتوں میں ریلیف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی پرکریک ڈاؤن جاری ر ہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں