17 اپریل کو کسان کانفرنس میں بھرپور شرکت کرینگے :ابرارگیلانی

17 اپریل کو کسان کانفرنس میں  بھرپور شرکت کرینگے :ابرارگیلانی

الہ آباد (نمائندہ دنیا)سیاسی و سماجی رہنماسید ابرارحسین گیلانی نے کہاہے کہ 17 اپریل کو کسان کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں گے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ دیپالپور سٹیڈیم میں 17 اپریل کو ایک بڑی کسان کانفرنس منعقد ہو رہی ہے ،جس میں ملک بھر کے بڑے کسان رہنما خطاب کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں