4معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ بند

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 208 کو 30 لاکھ 46 ہزار کے جرمانے عائد کیے جبکہ قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر 4 معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ بند کر دیئے۔
گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 208 کو 30 لاکھ 46 ہزار کے جرمانے عائد کیے جبکہ قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر 4 معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ بند کر دیئے۔