بلھے شاہ ہسپتال قصور، پارکنگ فیس زیادہ لینے پر1 شخص گرفتار

بلھے شاہ ہسپتال قصور، پارکنگ فیس زیادہ لینے پر1 شخص گرفتار

تھہ شیخم(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر عمران علی نے بلھے شاہ ہسپتال میں پارکنگ فیس سے متعلق اُوورچارجنگ کی عوامی شکایات کا نوٹس لے لیا، موقع پر ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عوامی حلقوں نے عوامی ریلیف سے متعلق ڈپٹی کمشنر کے فوری نوٹس لینے کو سراہا ، ڈپٹی کمشنر عمران علی کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو ریلیف پہنچانے کے لیے پوری طرح متحرک ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں