بھیرہ پولیس کی کارروائی ،عمران مانو گینگ کے سرغنہ اور 2 ارکان گرفتار

بھیرہ پولیس کی کارروائی ،عمران مانو  گینگ کے سرغنہ اور 2 ارکان گرفتار

بھیرہ(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا صہیب اشرف کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے گرفتاری کے لئے چلائی گئی مہم کے دوران بھیرہ پولیس نے عمران عرف مانو گینگ کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سرغنہ اور 2 ارکان کو گرفتار کر کے تقریبا 30 لاکھ روپیہ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا ہے انسپکٹر محمد طفیل ارباب نے میڈیا کو بتایا کہ برآمد کیے گئے مال مسروقہ میں پک اپ 7 موٹر سائیکل بندوق 12 بور پستول 30 بور اور دیگر گھریلو سامان شامل ہے انہوں نے بتایا کہ گینگ کے ارکان کی گرفتاری سے علاقہ میں جرائم کی شرح میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے گینگ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم پوری طرح متحرک ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں