موٹروے سیال موڑ کے قریب کار الٹ گئی ،5 افراد زخمی

موٹروے سیال موڑ کے قریب کار الٹ گئی ،5 افراد زخمی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)موٹروے سیال موڑ کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیور1122 اور موٹروے احکام موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا کار میں سوار زخمی ایک ہی خاندان کے فرد ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

موٹروے سیال موڑ کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیور1122 اور موٹروے احکام موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا کار میں سوار زخمی ایک ہی خاندان کے فرد ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں