مڈھ رانجھا:پو لیس کی کا رروائی ، اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 4ملز م گرفتار

مڈھ رانجھا:پو لیس کی کا رروائی ، اسلحہ  کی نمائش کرنیوالے 4ملز م گرفتار

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 4ملز موں کو گرفتارکرلیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

الگ الگ مقدمے درج۔ ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا انسپکٹر ذیشان اقبال نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملز موں کو گرفتارکر لیا ۔گرفتار ہونے والے ملزم عاقب سے کلاشنکوف، ممتاز سے کلاشنکوف، مناظر سے بندوق 12 بور اور غیور سے بندوق 12 بور برآمد کر کے ملز موں کے خلاف تھانہ مڈھ رانجھا میں الگ الگ مقدمے درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں