گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودہا کی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی

گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج  سرگودہا کی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودہا کی کرکٹ ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام صوبائی سطح پر منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انبالہ مسلم گریجویٹ کالج کی ٹیم نے فائنل میں ساہیوال ڈویژن کو شکست دی۔ ڈائریکٹر کالجز سرگودہا ڈویژن ڈاکٹر ناہید ناز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اظہر، ٹیم کوچ، آفیشلز اور ہونہار کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں