بھلوال پو لیس کی کا رروائی ملزم سے شراب، بندوق برآ مد

بھلوال پو لیس کی کا رروائی  ملزم سے شراب، بندوق برآ مد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی پی او محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر تھانہ بھلوال صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزم شیراز کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 قبضہ سے شراب اور ملزم وزیر کے قبضہ سے بندوق 12 بور رپیٹر برآمد کر لی اور ان کیخلاف منشیات فروشی و ناجائز اسلحہ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں