منشیات فروشوں کے خلاف کارر وائی ، 2 ملزم گرفتار

منشیات فروشوں کے خلاف  کارر وائی ، 2 ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ڈی پی او صدر غازی قیصر عباس گجر کی سربراہی میں ایس ایچ او عطاء شہید انسپکٹر شاہد اقبال نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان اختر اور سرفراز کو گرفتارکر کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انکے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ رائفل 44 بور اور پسٹل 30 بور برآمد کر کے انکے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے ، جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عثمان سے شراب 90 لٹر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جن کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزادلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں