مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 13 سالہ لڑکا زخمی

کاہنہ(نمائندہ دنیا)پرانا کاہنہ کشمیر پتی میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران 13 سالہ لڑکا مزمل زخمی ہوگیا، پرانا کاہنہ کے رہائشی وسیم کے گھر مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران حسیب نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی تھی۔
پرانا کاہنہ کشمیر پتی میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران 13 سالہ لڑکا مزمل زخمی ہوگیا، پرانا کاہنہ کے رہائشی وسیم کے گھر مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران حسیب نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی تھی۔