ایران پر جنگ مسلط کرنے کیخلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
واشنگٹن: (دنیا نیوز) ایران پر جنگ مسلط کرنے کیخلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
واشنگٹن، نیویارک اور کیلیفورنیا میں ایران جنگ کیخلاف بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے ایران پر بمباری روکنے کے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، ایران کیخلاف جنگ بند کرنے کے نعرے بازی کی گئی۔
مظاہرین نے ایرانی عوام کو اپنا مستقبل خود طے کرنے کا حق دینے کا مطالبہ کر دیا۔