میناَب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، امریکا و اسرائیل ذمہ دار ہیں: ایرانی صدر

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم میناَب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، جس کے ذمہ دار امریکا و اسرائیل ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اس سے بڑا دکھ کوئی نہیں کہ ایک باپ اپنے اس بچے کو دفن کرے جسے ابھی اس کی بانہوں میں ہونا چاہیے تھا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ان بچوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، یہ واقعہ انسانی حقوق کے دفاع کے دعوے کرنے والوں کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...