خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب، ریکوزیشن جمع کرا دی گئی

پشاور: (دنیا نیوز) سپیکر نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی نے طلب کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی پرپابندی، خیبر پختونخوا حکومت کا معاملے پرفریق نہ بننے کا فیصلہ

صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے 40 ممبران اسمبلی نے ریکوزیشن جمع کروائی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں