بنوں: بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی، 2 خواتین جاں بحق

بنوں: (دنیانیوز) بنوں کے علاقہ ڈومیل میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

افسوس ناک واقعے میں خواتین سمیت 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، علاقہ دور دراز ہونے کی وجہ امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

جاں بحق اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں