نیویارک ریلی میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی
نیویارک: (دنیا نیوز) نیویارک ریلی میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
نیویارک میں ریلی کے دوران بعض لوگ چلائے کہ ٹرمپ کو یہاں نکال باہر کرو، تقریب کے دوران کئی بار لوگوں نے ان کے خلاف آواز بلند کرنے کی کوشش کی۔
ایک بار صدر ٹرمپ چڑ گئے اور کہا جاؤ گھر میں اپنی ماں کے پاس جاؤ، اس کی امی یہ سب کچھ ٹی وی پر دیکھ رہی ہیں اور اسے انجوائے کررہی ہیں۔