مسلم تنظیموں کا وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش کی افطارپارٹی کا بائیکاٹ

مسلم تنظیموں کا وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش کی افطارپارٹی کا بائیکاٹ

نئی دلی(اے پی پی)بھارت میں مسلم تنظیموں نے متنازع وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجاً ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابوکی افطار پارٹی کا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بائیکاٹ کردیا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈنے بی جے  پی کی ریاستی اور مرکزی حکومتوں کو متنازع وقف ترمیمی بل واپس لینے پر مجبور کرنے کیلئے احتجاجاََوجئے واڑہ اور دیگر مقامات پر ریاستی حکومت کی طرف سے دی گئی افطار پارٹیوں کا بھی بائیکاٹ کیا۔مسلم تنظیموں کے قائدین اور مذہبی سکالرز نے وزیر اعلیٰ کی افطارپارٹی میں شرکت نہیں کی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں