ٹیرف والے ممالک انتقامی کارروائی سے گریزکریں: امریکی وزیر خزانہ

ٹیرف والے ممالک انتقامی کارروائی  سے گریزکریں: امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ ٹیرف کے خلاف ممالک انتقامی کارروائی سے گریزکریں۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

۔سکاٹ بیسینٹ نے کہا کہ میرا ہر ملک کو مشورہ ہے کہ جوابی کارروائی نہ کریں کیونکہ اس سے کشیدگی بڑھے گی۔واضح رہے امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں