عیدالفطر پر شمالی وزیرستان میں دفعہ 144نافذ

عیدالفطر پر شمالی وزیرستان  میں دفعہ 144نافذ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عید الفطر کی مناسبت سے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں