سرینا ٹینس ماسٹرز کپ اسلام آباد میں شروع

سرینا ٹینس ماسٹرز کپ  اسلام آباد میں شروع

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سرینا ٹینس ماسٹرز کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔پاکستان کے پہلے رمضان ٹینس ٹورنامنٹ میں تمام میچز رات کو کھیلے جا رہے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

فاتحین میں دس لاکھ روپے انعامی رقم تقسیم کی جائیگی۔فائنل میچ 26 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں