رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا شیڈول جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں و مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی(بزنس رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں و مالیاتی اداروں کے اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک و مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے پیر تا جمعرات صبح 8بجے تا دوپہر1:45جبکہ جمعہ کے روز صبح 8بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک کھلے رہیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں