سیالکوٹ:گھریلو تنازع ،فائرنگ کرکے نوجوان مار ڈالا

سیالکوٹ:گھریلو تنازع ،فائرنگ کرکے نوجوان مار ڈالا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )گھریلو تنازع پر دو افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل جبکہ اسکے والد کو زخمی کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تفصیلات کیمطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ میں کوٹلی بہرام میں گھریلو تنازع پر تیموں خان، ہارون خان نے فائرنگ کرکے حافظ عبدالحنان کو شدید زخمی کردیا، بیچ بچاؤ کے لئے اسکا والد کاشف خان آیا تو ملزمان نے اسے بھی فائرنگ کرکے زخمی کردیا ور فرار ہو گیا، دونوں باپ بیٹا کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں عبدالحنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے مقتول کے والد کاشف خان کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں