مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف مظاہرہ

مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف مظاہرہ

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف مظاہرہ کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس سے مرکزی مسلم لیگ کے ڈویژنل صدر احسان اللہ منصور، ضلعی صدر شہباز راجپوت، جنرل سیکرٹری مبین صدیقی نے خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں