مری ، اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا گیا

مری(نمائندہ دنیا) ایس ایچ اوتھانہ پھگواڑی حسن ریاض اور انکی ٹیم نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔۔
،اشتہاری حمزہ حبیب سکنہ روات نے فائرنگ کر کے حاجی جمیل کو زخمی کر دیا تھا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو کر روپوش ہو گیا تھا۔