نوشہرہ، کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ساتھی زخمی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ جہانگیرہ جی ٹی روڈ پر حکیم آباد کے مقام پر تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار حیدر خان جاں بحق۔۔۔
جبکہ ساتھی سبحان اللہ شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 نے جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو نوشہرہ ہسپتال منتقل کر دیا۔