کھیل صحت اور دماغی ذہانت کا ذریعہ ہیں:رانا خورشید

کھیل صحت اور دماغی ذہانت کا ذریعہ ہیں:رانا خورشید

وزیرآباد(نامہ نگار )کھیل انسانی صحت اور دماغی ذہانت کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں جو قوموں کو پروان چڑھانے کیلئے اشد ضروری ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان خیالات کا اظہار آرگنائزر سماجی ورکر رانا خورشید احمد خاں کا آل ڈویژنل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاح کے موقع پر اتفاق کر کٹ کلب جامکے چٹھہ کے زیر انتظام ریلوے گراؤنڈ میں تقریب میں کیا ۔ انتظامیہ کی جانب سے ریلوے گراؤنڈ میں زبردست آتش بازی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور لائیو ٹیلی کاسٹ نے سماں باندھ دیا جامکے چٹھہ اور گردونواح سے ہزاروں تماشائیوں کے ساتھ مل صحافیوں سمیت سماجی سیاسی اور سماجی حلقوں کی بھرپور شرکت نے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگا دئیے ، 6اضلاع کی 34 ٹیمیں جیت کیلئے پنجہ آزمائی کرنے کیلئے تیار ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں