اسلام آباد، مختلف علاقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد، مختلف علاقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے اے سیز کے تقرر و تبادلے کر دئیے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اے سی صدر ماہین حسن کو اے سی سٹی، اے سی نیلور عزیر علی خان کو سیکرٹریٹ، اے سی انڈسٹریل ایریا فروا بتول کو شالیمار، اے سی شالیمار نیہل حفیظ کا تبادلہ انڈسٹریل ایریا میں کر دیا گیا۔ تقرری کے منتظر یاسر نذیر کو اسسٹنٹ کمشنر صدر تعینات کر دیا گیا، فہد شبیر کو بطور اے سی رورل تعینات کیا گیا، محمد علی کو اسسٹنٹ کمشنر نیلور تعینات کیا گیا، ایڈیشنل کمشنر رابعہ اورنگزیب کی جانب سے تقررو تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں