بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دوررس نتائج نکلیں گے، ایکس سروس مین سوسائٹی

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دوررس نتائج  نکلیں گے، ایکس سروس مین سوسائٹی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کا ملک و قوم کیلئے چھوٹی عید پر بڑا تحفہ ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دور رس نتائج نکلیں گے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایک بیان میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے کہ یہ ملک کیلئے تاریخی ریلیف پیکیج ہے، وزیراعظم کا یہ کہنا کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی خوش آئند ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں