راولپنڈی، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، اسلحہ و شراب برآمد

راولپنڈی، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، اسلحہ و شراب برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پانچ جرائم پیشہ افراد گرفتار کرلئے گئے، تھانہ وارث خان پولیس نے فہد سے 10 لٹر شراب، تھانہ ویسٹریج پولیس نے اقبال سے 5لٹر شراب۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے عزادار حسین سے ایک پستول 30بور برآمد کیا۔ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے سٹریٹ کرائم میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کر کے 50ہزار روپے اور پستول برآمد کر لیا، مطلوب ملزموں میں الیاس اور سلیمان شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں