پرچی جوا کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزم گرفتار

  پرچی جوا کے ذریعے شہریوں  کو لوٹنے والے 2ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار ) وارث خان پو لیس نے انعام کا لالچ دے کر پرچی جوا کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، ملزمان میں فیصل اور عادل شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں