اسلام آباد سے 5اشتہاریوں سمیت10جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے 5 اشتہاریوں سمیت 10جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔۔۔
تھا نہ شمس کا لو نی، تھا نہ کھنہ، تھا نہ ہمک، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن اور تھا نہ آبپارہ پولیس ٹیمو ں نے 5ملزمان کو گرفتار کرکے موبائل فون،521گر ام ہیر وئن، 40بو تلیں شراب اور2پستول معہ ایمو نیشن برآمد کیے جبکہ خصوصی مہم کے دوران پانچ اشتہاریوں کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی۔