بچوں کو قرآن پاک کا پیغام سمجھنے کی طرف راغب کرنا ضروری، وی سی اوپن یونیورسٹی

 بچوں کو قرآن پاک کا پیغام سمجھنے کی طرف راغب کرنا ضروری، وی سی اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ قرآن پاک کو محض زبانی یاد کرنے کے بجائے بچوں کو اس کے مفہوم اور پیغام کو سمجھنے کی طرف راغب کرنا زیادہ ضروری ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ رات یونیورسٹی کی کالونی مسجد میں منعقدہ تکمیلِ قرآن کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے رویوں سے نبی کریم ؐکی سیرت کی روشنی ضرور جھلکنی چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں