گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ سے معاہدہ

گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ سے معاہدہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)طلبا کو نوکریوں اور انٹرن شپ کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پی آئی ٹی بورڈ کے پنجاب جاب سنٹر اور گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پاگئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

طلبا کو نوکریوں اور انٹرن شپ کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پی آئی ٹی بورڈ کے پنجاب جاب سنٹر اور گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پاگئی۔ شمس الاسلام اور رجسٹرار وسیم اللہ ڈار نے دستخط کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں