پولیس انٹرن شپ طلبا کا دورہ

 پولیس انٹرن شپ طلبا کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس انٹرن شپ پروگرام کے طلبہ وطالبات نے سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وفد میں 180 مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ اور طالبات شریک تھے۔ طلبا کو ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن اور چائلڈ سنٹر کی ورکنگ بارے بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں