شجرکاری مہم سبز یقین کا افتتاح

 شجرکاری مہم سبز یقین کا افتتاح

لاہور(سٹاف رپورٹر)ماحولیات کی بحالی اور پائیداری کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر ہیل پاکستان اقدام کے تحت شجرکاری مہم سبز یقین کا افتتاح کر دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نیسپا ک اور سنرجی انکو کے سٹریٹجک تعاون سے یہ اقدام موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے میں ایک اہم پیشرفت ہے ۔افتتاحی تقریب کی قیادت نیسپاک کے منیجنگ ڈائریکٹر زرغام اسحٰق خان ،وائس پریزیڈنٹ احسن انوراورسنرجی کی سی ای او امبرین سپرا نے کی۔ ہیل پاکستان کے سٹریٹجک کیوریٹر اور پاکستان بھر میں مختلف میگا اقدامات کے پراجیکٹ منیجر جمشید فیصل جنجوعہ بھی موجود تھے ۔ ہیڈ/ڈائریکٹر پی ایم او، پیکجز گروپ مسٹر فراز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں