چکن قیمت میں اضافہ، پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستیں 16 اپریل کوسماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

چکن قیمت میں اضافہ، پیکا ترمیمی  ایکٹ کیخلاف درخواستیں 16 اپریل  کوسماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے رجسٹرار آفس کو رمضان المبارک میں چکن کی قیمت میں اضافے کیخلاف درخواست 16 اپریل کوسماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 عدالت نے درخواست پر حکومت پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ ادھر جسٹس فاروق حیدر نے رجسٹرار آفس کو پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست 16 اپریل کوسماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں