عید الفطر محروم طبقات کیلئے ایثار و قربانی کا دن ہے :جے یو آئی(س)

عید الفطر محروم طبقات کیلئے ایثار و  قربانی کا دن ہے :جے یو آئی(س)

لاہور (سیاسی نمائندہ) جمعیت علما اسلام( س) پنجاب کے امیر پیر عبدالقدوس نقشبندی ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عید الفطر خوشیاں بانٹنے اور محروم طبقات کیلئے ایثار و قربانی کا دن ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 عید الفطر پر پوری قوم اور امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہیں، اللہ کے حضور دعا گو ہوں کہ یہ مبارک دن ہمارے لیے ڈھیروں برکتیں،خوشیاں، امن اور سلامتی لائے ۔ یہ مبارک دن اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ہم ضرورت مندوں، ناداروں، غریبوں، یتیموں اور محتاجوں کی بھر پور مدد کرتے ہوئے انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں